ڈانس فلور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا بنا ہوا وہ چبوترہ یا خاص جگہ جو رقص کے لئے مخصوص ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لکڑی کا بنا ہوا وہ چبوترہ یا خاص جگہ جو رقص کے لئے مخصوص ہو۔ dance-floor